طالبان کے حوصلہ افزا بیانات پرعالمی برادری اعتماد کا مظاہرہ کرے، شاہ محمود قریشی

اسلام آباد – وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کا کہنا ہے کہ اگر افغانستان کو تنہا چھوڑا گیا تو خانہ جنگی کے ساتھ ساتھ عالمی دہشت گرد تنظیموں کو اپنی موجودگی بڑھانے کا موقع مل سکتا ہے۔ وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے سکائی نیوز کو خصوصی انٹرویو دیتے ہوئے کہا کہ پاکستان مسلسل کہہ … طالبان کے حوصلہ افزا بیانات پرعالمی برادری اعتماد کا مظاہرہ کرے، شاہ محمود قریشی پڑھنا جاری رکھیں